اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق سلامتی کونسل نے جمعہ کے دن ایک قرار داد پاس کرکے ان تمام افراد پر پابندی عائد کرنے پر تاکید کی جو دہشتگرد گروہوں کے لئے افرادی قوت اکٹھا کرتے ہیں، یا ان کی مالی مدد کرتے ہيں یا ان کے لئے لڑتے ہيں۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے داعش کے وحشیانہ اقدامات پر ردعمل میں داعش اور جبہۃ النصرہ سمیت القاعدہ سے وابستہ تمام گروہوں کے خلاف قرارداد اتفاق رائے سے منظورکرلی گئي۔
واضح رہے کہ امریکہ ان مغربی ممالک میں شامل ہے جنھوں نے علاقے میں اپنے مقاصد کوآگے بڑھانے کے لئے اسرائیل اور سعودی عرب سمیت بعض علاقائی فریقوں کے تعاون سے داعش جیسے گروہوں کو جنم دیا ہے۔

عبدالرحمان محمد ظافر الدبیسی الجهنی

عبدالمحسن عبدالله ابراهیم الشارخ

حجاج بن فهد العجمی

حامد حمد حامد العلی

ابو محمد العدنانی
.......
/169